انقلاب پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (سیاست) ناپسندیدہ حکمران یا سیاسی نظام میں تبدیلی کے خواہشمند گروہ کا شخص، بنیادی تعمیر نو چاہنے والی جماعت سے تعلق رکھنے والا فرد۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (سیاست) ناپسندیدہ حکمران یا سیاسی نظام میں تبدیلی کے خواہشمند گروہ کا شخص، بنیادی تعمیر نو چاہنے والی جماعت سے تعلق رکھنے والا فرد۔